انٹرنیٹ پر علوم اسلامیہ کے وسیع پلیٹ فارم ہیں جہاں باحثین آکر اپنے موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔ علمی موضوعات پر گفتگو کی وجہ سے نئے آںے والوں کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں اور وہ معاصر رجحانات Trends سے واقف ہوتے ہیں اور بہت سی نئی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ چناں چہ نیچے موضوعات کے لحاظ سے ان ویب سائٹس اور گروپس کا تعارف دیا جارہا ہے۔

منتدی العلاقات الدولیۃ والعربیۃ

منتدی العلاقات الدولیۃ والعربیۃ منتدى العلاقات العربية والدولية (دوحہ) قطر کا فورم ہے جس کے مدیر عام ڈاکٹر محمد حامد الاحمری...

Continue reading