دینی مدارس میں تحقیق
پاکستان میں متعدد مدارس تدریس کے ساتھ ساتھ تحقیق میدان میں بھی شہرت رکھتے ہیں۔ ذیل میں ان مدارس کا تعارف دیا جارہا ہے جہاں تدریس کے ساتھ تحقیق کے شعبہ جات بھی قائم ہیں اور ان شعبہ جات میں کسی ایک موضوع یا متعدد موضوعات پر اختصاصی مطالعے ہوتے رہتے ہیں۔