انڈیانا یونیورسٹی بلومنگٹن
انڈیانا یونیورسٹی کا شعبہ علوم اسلامیہ اپنے شعبے میں ایک منظم ریسرچ پروگرام رکھتا ہے۔یہاں اسلام کے تنقیدی مطالعے کا رجحان ہے۔ طلبہ، علماء ، محققین اور پروفیشنل لوگوں کے لیے ریسرچ کی تمام سہولیات دستیاب ہیں۔
اسلامی تاریخ کا تنوع،سیاسیات، تہذیب، افکار اور لسانیات تحقیق کے عمومی رجحان ہیں۔ ان موضوعات پر لائبریری کا ذخیرہ دستیاب اور ہر مضمون کے ماہر اور تجربہ کار فیکلٹی ممبران موجود ہیں جو راہ نمائی کرتے ہیں۔
ویب سائٹ کا آفیشل لنک یہ ہے:
فیکلٹی پروفائل کا لنک یہ ہے: