نیو یارک یونیورسٹی
نیویارک یونیورسٹی میں شعبہ علوم اسلامیہ کالج آف سائنس اینڈ آرٹس کے ماتحت ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف مڈل ایسٹرن اینڈ اسلامک اسٹڈیز کے نام سے فعال یہ ادارہ علوم اسلامیہ کے پرگرام میں جامع نصاب پیش کرتا ہے جس میں متون یعنی بنیادی مآخذ کو سمجھنے کی صلاحیت بھی پیدا کرتے ہیں تاکہ اسلام کا گہراتنقیدی مطالعہ کرسکیں۔
قرآن وسنت، قانون اسلامی، اسلام تھیولوجی،اسلامی تصورات اورتقابل ادیان کے موضوعات پر ریسرچ کرتے ہیں۔ اس مقصد کی خاطر لائبریری ، فیکلٹی اور فنڈنگ کی سہولیات بڑے پیمانے پر دی جاتی ہیں۔
ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل لنک یہ ہے: