امریکا کے تحقیقی ادارے

ڈیجیٹل اسلامک اسٹڈیز کریکولم

ڈیجیٹل اسلامک اسٹڈیز کریکولم

Digital Islamic Studies Curriculum (DISC)

 یہ مشی گن یونیورسٹی کے  گلوبل اسلامک اسٹڈیز سنٹر کے ماتحت  ادارہ ہے جو اسلامک اسٹڈیز کے  ڈیجیٹل کریکولم کی تدوین کا  کام کرتا ہے۔ اس کے تیار کردہ کورس  اپنی افادیت میں ثانی نہیں رکھتے۔ ان کورسز کا مقصد یہ ہے کہ شعبہ علوم اسلامیہ میں کام کرنے والوں کے لیے اختصاصی کورسز متعارف کروائے جائیں تاکہ وہ اعلی تحقیق کے لیے تیار ہوسکیں۔ مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر کورسز اور پارٹنر یونیورسٹیز کی تفصیل موجو د ہے۔

http://www.digitalislam.umich.edu/

Related Posts