نیٔر ایسٹرن اسلامک اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ(انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس اسٹڈیز)
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس اسٹڈیز کا یہ ڈیپارٹمنٹ تاریخ اسلامی کے حوالے سے کافی شہرت رکھتا ہے۔ یہ معروف مستشرق خاتون ”پیٹریشیا کرون“ (Patricia Crone) کی نسبت سے مشہور ہے جو ”اسکول آف ہسٹاریکل اسٹڈیز اینڈ اسلامک ہسٹری“ میں رہیں اور تاریخ اسلامی پر دسترس رکھتی تھیں۔