باحثین وال پیپرز اور اشتہارات

احباب کے لیے چند خوب صورت وال پیپرز کی (کسٹمائزڈ) کلیکشن یہاں موجود ہے۔ ان وال پیپرز کو اپنے پی سی یا لیپ ٹاپ پر استعمال کرسکتے ہیں۔ نیز یہاں اشتہارات بھی موجود ہیں جن میں ہماری ویب سائٹ کے اہم فیچرز اور فوائد کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اس کلیکشن کا مقصد لوگوں کو ویب سائٹ سے جوڑے رکھنا اور ویب سائٹ کا تعارف کروانا ہے۔ آپ یہ کلیکشن دوستوں کے ساتھ شئیر کر کے تشہیر میں معاونت کرسکتے ہیں۔ آپ ان اشتہارات کو اپنے گروپس اور حلقہ احباب میں بذریعہ فیس بک، واٹس ایپ یا ٹوئٹر پر شئیر کریں، ادارہ آپ کا شکرگزار ہوگا۔

[mvc_infobox image_radius=”50%” shadow=”vc_info_box_shadow” link=”link_box” title_color=”#000000″ btn_url=”url:http%3A%2F%2Fbahiseen.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2021%2F02%2FBAHISEEN-Ads.zip|target:_blank” css=”.vc_custom_1612675481877{background-color: #ffffff !important;border-radius: 10px !important;}” image_id=”13043″ image_size=”100″]

اشتہارات کی زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں!

فائل سائز:5ایم بی

کل اشتہارات:4

[/mvc_infobox]

[mvc_infobox image_radius=”50%” shadow=”vc_info_box_shadow” link=”link_box” title_color=”#000000″ btn_url=”url:http%3A%2F%2Fbahiseen.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2021%2F01%2FBAHISEEN-Wallpaper.zip|target:_blank” css=”.vc_custom_1611335800036{background-color: #ffffff !important;border-radius: 10px !important;}” image_id=”13043″ image_size=”100″]

وال پیپرز کی زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں!

فائل سائز:43 ایم بی

کل وال پیپرز:18

[/mvc_infobox]

کیا آپ کی اپنی ویب سائٹ ہے اور آپ اشتہارات یا لنکس کا تبادلہ کرنا چاہتے ہیں؟

اس فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔

    Please prove you are human by selecting the key.