الباحث الحدیثی
الباحث الحدیثی ویب سائٹ الباحث القرآنی اور الدررالسنیۃ کے اشتراک سے احادیث سرچ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہاں حدیث کے الفاظ اور اس کی اسناد سرچ کی جاسکتی ہیں۔ نتیجہ متن حدیث اور حوالہ بمع صفحہ نمبر سامنے آتاہے۔ اس ویب سائٹ سے زیادہ استفادہ تو ممکن نہیں البتہ ایک آدھے لفظ کے ساتھ حدیث کو تلاش کرکے اس کا اصل حوالہ ڈھونڈا جاسکتا ہے۔