تحقیقی مضامین کے ذخیرے

ڈائریکٹری آف اوپن ایکسیس جرنلز

ڈائریکٹری آف اوپن ایکسیس جرنلز


                                                  یہ ویب سائٹ اوپن ایکسیس جرنلز کی ڈائریکٹری ہے۔ یہ موضوعات کا ذخیرہ/ڈیٹا بیس تو نہیں بناتی لیکن تمام تحقیقی مجلات اور ان کےموضوعات کی فہارس بناتی ہے۔ یہاں علوم اسلامیہ کے 11 ہزار سے زائد موضوعات کا ریکارڈ ہے۔ یہاں سرچ کیا جاسکتا ہے اور موضوع کے لحاظ سے بھی مضامین دیکھے جاسکتے ہیں لیکن آخر میں اصلی مآخذ پیرنٹ ویب سائٹ کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے۔ اس ویب سائٹ سے استفادہ آسان اس لیے ہے کہ یہاں کوئی رجسٹریشن نہیں لینی پڑتی اور تمام ذخیرہ بغیر رکاوٹ کے دست رس میں ہوتا ہے۔ یہاں علوم اسلامیہ کا سیکشن فلاسفی،سائیکولوجی اینڈ ریلیجین کے تحت اسلام کے عنوان سے ملتا ہے۔

جواب دیں