عرب دنیا کے تحقیقی ادارے

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی

یہاں اسلامک اسٹڈیز کے دو شعبے ہیں ۔ ایک ڈیپارٹمنٹ جو فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز کے تحت کام کررہا ہے۔ اس ڈیپارٹمنٹ میں سیاسی ، معاشی، معاشرتی اور سیاسی و انتظامی مسائل  کو موضوع  بنایا جاتا ہے اور طلبہ کو دعوت وارشاد اور تدریس کے شعبوں کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

یہاں دوسرا اسلامک اکنامکس انسٹی ٹیوٹ ؛ جہاں مستقل کانفرنسز ، سیمینارز، لیکچرز ،ورکشاپس ہوتی رہتی ہیں۔

شعبہ علوم اسلامیہ

https://islamic-studies.kau.edu.sa/

اسلام اکنامکس انسٹی ٹیوٹ

http://iei.kau.edu.sa/

Related Posts