علوم القرآن آن لائن فورمز

انٹرنیشنل قرآنک اسٹڈیز ایسوسی ایشن

انٹرنیشنل قرآنک اسٹڈیز ایسوسی ایشن

(الجمعية الدولية للدراسات القرآنية)

یہ ایسوسی ایشن علوم القرآن میں تحقیقات کے حوالے مشہور ہے۔یہ ڈاکٹر ڈیویڈ پاورز کی راہ نمائی میں قرآنک اسٹڈیز پر تحقیقی مقالے شائع کرتی ہے۔  ایسوسی ایشن کا ڈسکشن گروپ بھی ہے جو اوپن نہیں ہے۔ ای میل کے ذریعے سبسکرپش کی درخواست دینی پڑتی ہے۔ جسے جوائن کرنے کے بعد اس ایسوسی ایشن سے جڑے اسکالرز کے فورم تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

ایسوسی ایشن کا ایک مجلہ بھی ہے جو جرنل آف انٹرنیشل قرآنک اسٹڈیز ایسوسی ایشن (Journal of the International Qur’anic Studies Association (JIQSA) کے نام سے شائع ہوتا ہے۔ ایسوسی ایشن ریویو آف قرآنک ریسرچ کے نام سے آں لائن ریویو بھی پیش کرتی ہے۔ ویب سائٹ کے لنک درج ذیل ہیں۔