جامع المخطوطات الاسلامیہ
مخطوطات کا دوسرابڑا پورٹل
یہ عرب کے مخطوطات کا دوسرابڑا پورٹل ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس پورٹل پر مخطوطات کے ذخیروں پر مشتمل عرب اور مغرب کے 44 اداروں کی فہارس موجود ہیں۔ کل نسخے جو اس کے ریکارڈ میں موجود ہیں ؛ تادم تحریر،ایک لاکھ بہتر ہزار (172000) ہیں۔
اس ادارے نے ایک سافٹ وئیر بھی متعارف کرایا ہے جو 30 ایم بی کا ہے۔ اس میں 44 اداروں کے مخطوطات کی فہرست شامل ہے جسے سرچ کیا جاسکتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض ادارے جو ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت دیتے ہیں ان کے سامنے ڈاؤن لوڈنگ کا لنک بھی موجود ہوتا ہے۔
ویب سائٹ کا لنک یہ ہے:
[button title=”جامع المخطوطات الاسلامیہ” link=”http://wqf.me/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]
سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈنگ کا لنک یہ ہے:
[button title=”مخطوطات میں تلاش کے لیے سافٹ وئیر” link=”http://wqf.me/?attachment_id=17033″ target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]