فکر اسلامی آن لائن فورمز, فکر و سیاست کے میدان میں اسلامی تنظیمیں

رابطۃ العالم الاسلامی

رابطۃ العالم الاسلامی

Muslim World League

رابطۃ العالم الاسلامی مسلمانوں کی سب سے بڑی آرگنائزیشن ہے جو 1962 میں قائم ہوئی ۔ اس کا مقصد مسلم معاشروں کے فلاح و بہبود ، ترقی ، مسائل کا حل اور مسلمانوں کے اجتماعی مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔ رابطۃ العالم الاسلامی عالمی سطح پر مسلمانوں کی ترجمانی کرتی ہے۔

رابطہ عالم اسلامی کا  ایک ماہانہ مجلہ ”الرابطہ“ اور انگلش میں The MWL Journal کے نام سے شائع ہوتا ہے جب کہ دوسرا جریدہ ”کلمہ“ کے نام سے عربی اور اطالوی زبان میں شائع ہوتا ہے۔