ورلڈ مسلم لیڈرشپ فورم
http://wmlforum.org
یہ ادارہ 2010ء سے مسلم لیڈرشپ کے لیے کام کررہا ہے تاکہ ایسے لیڈر تیار ہوں جو مسلم معاشروں کی جدید دنیا میں ترجمانی کرسکیں۔ یہ ادارہ لیڈرشپ ٹریننگ کے لیے ورک شاپس منعقد کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے کانفرنسز کرواچکا ہے۔ کانفرنس کی روداد ان کی ویب سائٹس پر شائع ہوتی ہے۔ یہاں ان رپورٹس کے علاوہ معلومات نہیں ہیں لیکن یہ انٹر نیشنل فورم ہے اس موضوع پر تحقیق کرنے والوں کو ان کانفرنسز کا علم ہونا چاہیے۔