اس میں شک نہیں کہ علوم اسلامیہ پر دنیا بھر میں تحقیقات ہورہی ہیں لیکن برصغیر پاک و ہند اس حوالے سے اپنا مقام رکھتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہاں کی اسلامی تاریخ اور علوم اسلامیہ کے ساتھ یہاں کا شغف ہے۔ پاکستان میں علوم اسلامیہ کے بے شمار ذخیرہ ہائے کتب موجود ہیں۔ یہاں ان لائبریریوں کا ذکر کیا جارہا ہے جو کتب کا ایک قابل قدر ذخیرہ رکھتی ہیں:

ایچ ای سی ڈیجیٹل لائبریری

ایچ ای سی کے ڈیجیٹل لائبریری پروگرام کے توسط سے ڈیجیٹل ریسورسز تک مفت رسائی ممکن ہے۔ مزید پڑھیں

Continue reading