پاکستان میں علوم اسلامیہ پر تحقیق میں مصروف کار ادارے تین طرح کے ہیں۔یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے ڈیپارٹمنٹس، مدارس، اور مستقل تحقیقی ادارے الگ الگ تحقیق میں مصروف کار ہیں۔ ان تنیوں کا تعارف یہاں موجود ہے:

جامعات میں علوم اسلامیہ کے ڈیپارٹمنٹس

پاکستانی یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے شعبے پاکستان کی تمام بڑی یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے شعبے موجود ہے۔ یہاں ان...

Continue reading