ویب سائٹ سے متعلقہ خبریں ”اسکالرز پروفائل“ نئے سیکشن کا آغاز 22/01/2019 Posted by محمد ابوبکر صدیق 22 جنوری ”اسکالرز پروفائل“ نئے سیکشن کا آغاز باحثین بڑی مسرتـ محسوس کرتے ہیں کہ احبابـ ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اپنے ذخائر ”باحثین“ کو سپرد کرنے کو تیار ہیں۔ ہم آپ کی محنتـ کی قدر کرتے ہیں اور ان ذخائر تکـ دوسرے لوگوں کو رسائی دینے کے لیے سہولتـ کار بننے کو تیار ہیں۔ تفصیلاتـ جانیے!