تعلیم کے میدان میں اسلامی تنظیمیں, فکر و سیاست کے میدان میں اسلامی تنظیمیں

مؤسسۃ آل البیت الملکیہ للفکر الاسلامی

مؤسسۃ آل البیت الملکیہ للفکر الاسلامی 


Royal Aal al-Bayt Institute for Islamic Thought

اس ادارے کی بنیاد اردن کے پرنس الحسن بن طلال نے رکھی۔ اردن کا شاہی خاندان اس کی فنڈنگ کرتا ہے۔ یہ دنیا بھر سے معروف اسکالرز کو فیلو شپ دیتے ہیں۔ ادارے کی ویب سائٹس پر ان کے پروجیکٹس کی لسٹ موجود ہے۔ ان کے بڑے پراجیکٹس میں سے ایک اسلامی مخطوطات جمع کرنے کا ہے۔ جب کہ دوسرا اسلامی معیشت سے متعلق مواد کو کمپائل کرنے کا پراجیکٹ ہے ۔ اس کے علاوہ کانفرنس، اردن کی تاریخ اور کنگ عبد اللہ بن الحسین انٹر نیشنل ایوارڈ کے پراجیکٹ بھی ہیں۔ جوائنٹ ٹرانسلیشن وینچر اورگریٹ تفاسیر کے نام سے بھی اہم پراجیکٹس پر کام ہورہا ہے۔ گریٹ تفاسیر(التفاسیر العظیمہ) کا تذکرہ ہماری اس ویب سائٹ پر بھی موجود ہے جس سے آن لائن استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ ”یروشلم5000“ کے نام سے جاری پراجیکٹ فکری لحاظ سے بڑی اہم تحقیق ہے۔ اس میں یروشلم کا 635 قبل مسیح تک کا تاریخی ریکارڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔

[button title=”مؤسسۃ آل البیت الملکیہ للفکر الاسلامی” link=”https://www.aalalbayt.org/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]

جواب دیں