عرب دنیا کے تحقیقی ادارے

کنگ سعود یونیورسٹی

کنگ سعود یونیورسٹی

یہاں اسلامک اسٹڈیز کا شعبہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم ہے ۔ اسلامک اسٹڈیز اور قرآنک اسٹڈیز کی دو الگ الگ شاخیں ہیں۔اس کے علاوہ سیرت  چیرٔ،معاصر اسلامی علوم چیرٔ بھی قائم ہیں۔  اس ادارے سے جرنل آف اسلامک اسٹڈیز بھی شائع ہوتا ہے۔

ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل پیج یہ ہے:

http://education.ksu.edu.sa/en/node/1985

http://education.ksu.edu.sa/en/node/1984

Related Posts