الکتاب دار
یہ ویب سائٹ یورپ اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں موجود نسخوں کے متعلق مکمل راہ نمائی فراہم کرتی۔ اس ویب سائٹ پر مالک کے نام سے ان کی فہارس یا فہارس کے لنکس موجود ہیں۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ ان ممالک میں سفر کرنے والے باحثین کسی بھی ملک میں موجود ذخائر سے واقف ہوسکتے ہیں۔
ویب سائٹ کا لنک یہ ہے:
[button title=”الکتاب دار” link=”https://alkitabdar.com/manuscripts/europe/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]