مرکز امجاد
(امجاد سینٹر)
یہ مخطوطات کا سب سے بڑا ادارہ ہےجوعرب دنیا کے مقتدر اداروں کے باہمی تعاون سے چل رہا ہے۔یہاں ؛ تادم تحریر،سات لاکھ ساٹھ ہزار دو سو چوالیس(760244) مخطوطات موجود ہیں۔
ادارے میں مخطوطات کی ایڈیٹنگ سے متعلق کورسز جاری رہتے ہیں اور یہاں ایڈیٹنگ کا کام بھی جاری رہتا ہے۔ ایڈیٹنگ کا ذوق رکھنے والے اسکالرز کو اسکالرشپ پروگرام بھی دیا جاتا ہے۔
اس کی ویب سائٹ ابھی نامکمل ہے جس کی وجہ سے آن لائن کوئی سہولت دستیاب نہیں ہے البتہ ای میل بھیج کر نسخے کی درخواست دی جاسکتی ہے۔ ویب سائٹ پر رابطہ نمبرز موجود ہیں۔
ویب سائٹ کا لنک یہ ہے:
[button title=”امجاد سینٹر” link=”https://amgadcenter.com/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]
نسخے کی درخواست کے لیے یہ لنک ہے:
[button title=”درخواست دیں” link=”https://amgadcenter.com/request-manuscript” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]