امیریکن اسلامک کالج
یہ آغاز میں اسلامک اسٹڈیز اور عربی زبان کی تدریس کے لیے پرائیویٹ کالج بنایا گیا تھا جو بعد میں پوسٹ سیکنڈری کا لج کے طور پر منظور کرلیا گیا ۔ یہاں آرٹس ، عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ایم اے تک کے پروگرام پیش کیے جاتے ہیں۔
یہاں اسلامی تاریخ و تہذیب کے ساتھ امریکا میں اسلام کا مستقبل جیسے موضوعات پڑھائے جاتے ہیں۔ ورک شاپ،انٹر فیتھ اور انٹرکلچرل ایکٹیویٹیز کے ذریعے طلبہ کوجدید دنیا میں لیڈر شپ کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہاں کی خاص بات بعض اہم موضوعات پر ہونے والی ورکشاپس ہیں جو انٹرفیتھ ڈائیلاگ کی مضبوط آوازہیں۔
کالج کی ویب سائٹ کا لنک یہ ہے: