مائیکروسافٹ آفس

ببلوگرافی اور حوالہ جات لگانے کا درست طریقہ

ببلوگرافی اور حوالہ جات لگانے کا درست طریقہ۔ حوالہ لگانے کا درست طریقہ سیکھیں!

فٹ نوٹ اور اینڈ نوٹ میں کیا فرق ہے؟ دونوں کا مکمل طریقہ

ہرفصل کے آخر میں حوالہ جات کیسے لگائے جاسکتے ہیں؟

حوالے کا نمبر کا فارمیٹ اپنی پسند کا لگائیں۔

ببلوگرافی آٹومیٹک کیسے لگائی جاتی ہے۔

انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے مطابق ببلوگرافی بنانے کے لیے آٹومیٹک ببلوگرافی کا آپشن استعمال کرنا سیکھیں!

یہ ویڈیو دیکھیے اور اپنے اپنے گروپس میں شئیر کیجیے!

Subscribe to our YouTube Channel

جواب دیں