ریسرچ سافٹ وئیرز

قدیم مکتبات  کے سافٹ وئیر

قدیم مکتبات  کے سافٹ وئیر

کچھ مکتبے شاملہ سے پہلے کی تخلیق ہیں جب  شاملہ   مہنگے نرخوں پر ملتا تھا اور عام آدمی کی دست رس سے باہر تھا۔  اس دور میں مختصر  سے سافٹ وئیرز بنائے جارہے تھے  جس میں منتخب کتابیں یا  ایک موضوع پر  چیدہ چنیدہ کتب موجود تھیں اورسرچ کا آپشن  بھی   موجود  تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ  جب سے شاملہ کا پروجیکٹ  المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات نے لیا ہے   تب سے  یہ مزید جامع اور کثیر جہتی فوائد کا حامل ہوگیا ہے اور مفت دستیابی نے اس کی شہرت کو چارچاند لگادیے ہیں۔ تب سے ان قدیم مکتبوں کی مانگ کم ہوگئی ہے اور ان کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے یہ رفتہ رفتہ ختم ہوتے جارہے ہیں۔  دیگر یہ کہ مکتبہ شاملہ کی اشتمالیت کے باعث ان مکتبوں کی الگ سے ضرورت بھی  ختم ہوگئی ہے۔

ان کے نام یہ ہیں:

مکتبۃ ملتقی اہل الحدیث

صید الفوائد

الکتب التسعۃ

موسوعۃ تاریخیۃ

المتبۃ المشکٰوۃ

طریق الاسلام

موسوعہ فقہیۃ

Related Posts