مائیکرو سافٹ آفس ورڈ کی خصوصیات
یہ سافٹ وئیر بازار میں آسانی سے مل جاتا ہے۔اس کے بھی کئی ورژن ہیں۔ پاکستان میں یہ سافٹ وئیر ”پرائم منسٹر“ لیپ ٹاپ اسکیم کے ساتھ بھی دیا گیا تھا۔ کئی یونیورسٹیز بھی ایچ ای سی کی تعاون سےیہ سافٹٹ وئیر کو فراہم کررہی ہیں۔
- حواشی اور حوالہ جات (فٹ نوٹس )کی سہولت موجود ہے۔
- خود کار طریقے سے درمیان میں نئے حوالہ جات کو ایڈ کیا جاسکتاہے۔
- اینڈ نوٹس کی سہولت موجود ہے۔
- آٹو فارمیٹنگ کی سہولت موجود ہے۔
- آٹو انڈیکسیشن کی سہولت موجود ہے۔
- سرچ انجن اور ویب کونٹینٹ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
- پی ڈی ایف میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
- متن کو کاپی پیسٹ کرنا ممکن ہے۔
- متن کو کسی بھی فارمیٹ میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔
- مطلوبہ لفظ تک پہنچنا/ تلاش کرنا/ ری پلیس کرنا ممکن ہے۔
- تصاویر اور گراف /چارٹس کو شامل اور ایڈ جسٹ کیا جا سکتا ہے۔