السیرۃ والشمائل آن لائن فورمز, علوم القرآن آن لائن فورمز, فکر اسلامی آن لائن فورمز

موسوعہ اعجاز علمی

موسوعہ الاعجاز العلمی


                                                                       موسوعہ اعجاز علمی بہت ہی مفید ویب سائٹ ہے۔ قرآن وسنت کی سائنسی تعبیر وتشریح کے حوالے سے عام ذہنوں میں بہت سے ابہام موجود ہوتے ہیں جس کی وجہ سے باحثین افراط وتفریط کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر ان مضامین کی تحقیقات موجود ہیں۔ ان مضامین میں قرآن و سنت، سیرت میں جہاں ایسے مضامین موجود ہیں ان کی سائنسی تشریح کی گئی ہے۔ مضامین پر مزید تحقیق اور نقد بھی کیا جاسکتا ہے لیکن اس موضوع پر قابل قدر سلیکشن یہاں موجود ہے۔ اس کے علاوہ شبہات اور ان کے جوابات کا سیکشن بھی موجود ہے۔

جواب دیں