اردو ٹائپوگرافی, مائیکروسافٹ آفس, مقالہ نگاروں کی تکنیکی راہ نمائی

اردو ٹائپنگ کے بنیادی اصول

اردو ٹائپنگ کے بنیادی اصول

                                                            اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے اور آپ ٹائپنگ کرنا چاہتے ہیں تو ان ابتدائی باتوں کا علم ہونا ضروری ہے۔ یہ وہ اہم باتیں ہیں جن سے اکثر لوگ واقف نہیں ہوتے اور اس وجہ سے انہیں بہت سی دشواریوں، پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

                                                            اس ویڈیو میں چھ اہم باتیں موجود ہیں۔

(1)کمپیوٹر میں اردو سپورٹ شامل کرنا۔

(2)ٹیکسٹ کی ڈائریکشن۔

(3) پیراگراف کی سپیسنگ کا طریقہ۔

(4)پیراگراف کو جسٹیفائی کرنا۔

(5) صفحے کا سائز۔

(6)مارجن سائز

اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر بھی کریں۔

جواب دیں