اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی
زیر نظر کتابـ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے ایم فل اسلامیاتـ کے نصاب کا حصہ ہے۔
افادیت کے لحاظ سے یہ کتاب مقبول عام رہی ہے اور تحقیق کار بنیادی مباحث سمجھنے کے لیے اس کتاب سے استفادہ کرتے ہیں۔