علوم القرآن آن لائن فورمز

الہیئۃ العالمیہ لتدبر القرآن الکریم

الہیئۃ العالمیہ لتدبر القرآن الکریم


                                                                    یہ قطر کا ادارہ ہے جو قرآن کریم کی تفسیر پر محاضراتـ اور کورسز کرواتا ہے کو دکتور ناصر بن سلیمان العمر کی زیرسرپرستی چل رہا ہے۔ اس کی ویب سائٹ پر مجلس کے ساتھ منسلکـ اسکالرز کے آرٹیکلز موجود ہیں اور ان مضامین کے  مجموعے بھی موجود ہیں۔ ویب سائٹ پر مواد زیادہ نہیں ہے لیکن تفسیر قرآنی میں تعبیر کے حوالے سے ان کا اپنا جداگانہ اسلوبـ ہے جسے یہ تدبر کے عنوان سے بیان کرتے ہیں اور اس موضوع پر کتابوں کی سیریرز شائع ہوچکی ہے۔ ویب سائٹ پر اعلام اور مناہج کے تفصیلاتـ بھی موجود ہیں۔ علوم القرآن سے تعلق رکھنے والے لوگ اس پر نقد ونظر کرسکتے ہیں۔

جواب دیں