ویب سائٹ سے متعلقہ خبریں

باحثین علوم اسلامیہ آن لائن ہے!

باحثین علوم اسلامیہ آن لائن ہے!


الحمد للہ ۔۔۔۔۔۔ !

باحثین علوم اسلامیہ آن لائن ہے!

اسے ضرور وزٹ کریں۔

فیس بک اور واٹس اپ پر اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔

تمام سیکشنز پر کام جاری ہے۔ اس میں اضافہ ہوتا رہے گا۔

یونیورسٹی کے ڈیٹا بیس سے متعلق اگر کوئی مواد آپ کے پاس ہے تو اسے شئیر کریں تا کہ اس پلیٹ فارم کو جامع ترین بنایا جاسکے۔

تمام یونیورسٹیز میں شعبہ علوم اسلامیہ سے وابستہ افراد / اسکالرز سے خصوصی تعاون کی درخواست ہے۔

—————————————–

03106606263

باحثین کا آفیشل نمبر ہے.

اس نمبر کے ذریعے آپ کو اطلاعات ملتی رہیں گی.

یہ نمبر باحثین کے نام سے محفوظ کرلیں. پوسٹ جو آپ کودرج بالا نمبر سے موصول ہوگی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.

باحثین ڈاٹ کام سے متعلق کوئی بھی سوال,تجویز,رائے یا تکنیکی راہ نمائی کے لیے اسی نمبر پر بذریعہ واٹس ایپ رابطہ کریں.

—————————————

bahiseen@gmail.com 

یہ باحثین کا آفیشل ای میل ہے. تمام تر خط و کتابت اسی ای میل کے ذریعے ہوگی.

————————————–

ہم گروپ کی بجائے واٹس ایپ براڈکاسٹ سروس استعمال کریں گے تاکہ گروپ میں غیر متعلقہ پوسٹوں سے دوسروں کو پریشانی نہ ہو.

آپ سے درخواست ہے کہ اپنے دوستوں اور دیگر گروپس میں یہ پوسٹ شئیر کریں

تاکہ باحثین ڈاٹ کام سے لوگ واقف ہوں اور اس سے بھرپور طریقے سے فائدہ اٹھا سکیں.

الحمد للہ دنیا بھر سے خصوصا عرب ممالک سے تہنیتی پیغام آرہے ہیں

اور علوم اسلامیہ سے جڑے لوگ اسے بے حد پسند کررہے ہیں.

امید ہے یہ پلیٹ فارم علوم اسلامیہ میں جاری تحقیقات کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گا۔

اپنی آرا اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجیے گا!

والسلام

محمد ابوبکر صدیق

—————————————-

ویب سائٹ:

www.bahiseen.com

ای میل:

bahiseen@gmail.com

رابطہ نمبر:

03106606263

فیس بک:

fb.me/bahiseen

جواب دیں