علوم اسلامیہ کے جامع آن لائن فورمز, علوم الحدیث آن لائن فورمز, علوم القرآن آن لائن فورمز, فقہ اسلامی آن لائن فورمز, فکر اسلامی آن لائن فورمز

عقیدۃ السلف الصالح

عقیدۃ السلف الصالح


                                                                         یہ ویب سائٹ سلف صالح کے عقائد پر مشتمل ہے۔ اہل السنۃ والجماعۃ کے عقائد کی ترجمانی کرتی ہے، زیادہ مواد عقیدہ توحید پر ہے۔ یہاں فکری مباحث کے علاوہ فقہاء، محدثین اور لغویین کا تعارف بھی موجود ہے۔ اس ویب سائٹ پر سلف کا تعارف مختصر ہے مگر باحوالہ ہے۔ سلف کی عقیدے سے متعلق آراء باحوالہ موجود ہیں اور ان کے اکابر واصاغر کا بھی تذکرہ ہے۔ اس ویب سائٹ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں توحید اور دیگر عقائد عناوین کی صورت موجود ہیں اور ہر عنوان کے تحت متقدمین کے کی آراء کا مکمل حوالہ بھی موجود ہے۔ متقدمین میں احناف، شوافع مالکیہ اور حنابلہ کی تصریح بھی موجود ہے اور مواد کی ترتیب بھی سنین کے لحاظ سے ہے۔

                                          یہ مواد نہایت بہترین انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ اگر مقالے میں کسی شخصیت کا تعارف لکھنا ہو یا کسی عقیدے سے متعلق متقدمین کی آراء دیکھنی ہوں تو اس ویب سائٹ سے مراجعت کرنا بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

جواب دیں