عربی زبان کی پانچ بہترین لغات میں آن لائن تلاش کریں
(1) لسان العرب (2) مقاييس اللغة (3) الصّحّاح في اللغة (4) القاموس المحيط (5) العباب الذاخر
لسان العرب لنگوس ڈکشنری میں بھی شامل ہے لیکن اگر آن لائن تلاش کرنا چاہیں تو یہ ویب سائٹ سب سے بہتر ہے جہاں عربی زبان کی پانچ معروف لغات موجود ہیں۔