یورپ کے تحقیقی ادارے

یونیورسٹی آف اوسلو (سینٹر آف اسلامک اینڈ مڈل ایسٹرن اسٹڈیز)

یونیورسٹی آف اوسلو (سینٹر آف اسلامک اینڈ مڈل ایسٹرن اسٹڈیز)

 یونیورسٹی آف اوسلو میں  علوم اسلامیہ  میں گریجوایٹ  اور ریسرچ پروگرامز جاری ہیں۔ جب کہ فیکلٹی آف تھیولوجی میں موضوعات بہت وسیع ہیں۔ یہاں بعض اہم موضوعات پر  اہم ڈاکومینٹریز کاتعارف مل جاتا ہے۔ جب کہ ڈیپارٹمنٹ میں جاری  اہم تحقیقات  کے بارے میں معلومات مل جاتی ہیں۔

آفیشل ویب سائٹ یہ ہے:

[maxbutton id=”2″ url=”https://www.hf.uio.no/ikos/english/research/center/islamic-and-middle-east-studies/” text=”یونیورسٹی آف اوسلو” window=”new” ]

فیکلٹی آف تھیولوجی کی ویب سائٹ کا لنک

[maxbutton id=”2″ url=”https://www.tf.uio.no/english/” text=”فیکلٹی آف تھیالوجی” window=”new” ]

Related Posts