امریکا کے تحقیقی ادارے

یونیورسٹی آف واشنگٹن

یونیورسٹی آف واشنگٹن

یونیورسٹی آف واشنگٹن  میں اسلامک اسٹڈیز  کا شعبہ ”نیر ٔ ایسٹرن لنگوئجز اینڈ سولائزیشن“ کے تحت قائم ہے۔ جہاں متعدد عنوانات کے ساتھ ساتھ اسلامک اسٹڈیز پر بھی تدریس وتحقیق کا عمل جاری ہے۔ ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل پیج یہ ہے:

https://nelc.washington.edu/fields/islamic-studies

یاد رہے کہ واشنگٹن یونیورسٹی میں اسلام سے متعلق تحقیقات کا ایک بڑا حصہ مختلف ڈیپارٹمنٹس کے تحت  سرانجام دیا جاتا ہے ۔اس لیے باحثین متعلقہ موضوع کے لیے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے پیج بھی ضرور پڑھیں۔ مثلاً:

https://www.polisci.washington.edu/fields/islamic-studies

https://history.washington.edu/fields/islamic-studies

Related Posts