علوم اسلامیہ کے تحقیقی مقالات کی فہارس

جن فہارس کا یہاں ریکارڈ موجود ہے وہ حتمی نہیں ہیں اور سال بہ سال انہیں اپ ڈیٹ کرنے کا عمل بھی جاری رہے گا۔ جن فہارس کو یہاں آن لائن پیش کیا گیا ہے ان کی تفصیل آخر میں موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی فہرست موجود ہے یا آپ کا مقالہ اس فہرست میں شامل نہیں یا کہیں کوئی غلطی نظر آئے تو ہمیں اطلاع دیں۔ ادارہ آپ کا شکرگزار ہوگا۔

واٹس ایپ:+923106606263                             ای میل:office@bahiseen.com

موضوع تحقیق کے انتخاب کا مرحلہ تحقیقی عمل میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے،کیوں کہ اس مرحلے میں تحقیق کار کو ایک ایسے موضوع کا انتخاب کرنا ہوتا ہے جس پر پہلے تحقیق نہ ہوئی ہو۔ مقالات کی فہارس کے ذریعے سابقہ تحقیقی مواد کا جائزہ لینا ممکن ہوجاتا ہے اور نئے زاویے پر تحقیق کے راستے کھل جاتے ہیں۔

اس صفحے پر علوم اسلامیہ کی مقالات کی فہارس میں بآسانی تلاش کیا جاسکتا ہے۔

مقالات میں تلاش کے لیے لسٹ کو فلٹر کریں یا سرچ بار میں لکھ کر تلاش کریں۔

عنوان تحقیقمقالہ نگارنگران تحقیقسن تحقیق
A Critical Study of Al Baladhuri As a Historian امان اللہ خانپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی1971
Modern Trends in Tafseer Literature Miraclesبشیر احمد صدیقیپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی1976
حضرت مولانا احمد علی کی زندگی اور آپ کی دینی و علمی خدماتلال دین اخگرپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی1976
الحرکات الدینیہ السیاسیۃ فی العراق فی القرن العشرینعبد القہار داؤدالعانیپروفیسر ڈاکٹر منیرالدین چغتائ پروفیسر داکٹر امان اللہ خان1977
The Role Of Tradition in Islamمحمد اسلم ملکپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی1978
Admmistration Of Justice Under the Holy Prophet And In Pious Caliphs---Abubakr & Umarمحمد یوسف گورایہپروفیسر داکٹر امان اللہ خان 1980
Social Security System In Islam نور محمد غفاریپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی1981
مشاہیر علمائے سرحد-1957،1977قاری فیوٖض الرحمنپروفیسر حافظ احمد یار خان1981
دراسات فی احوال الرواۃ الذین تکلم فیہماالحافظ نورالدین الہیثمی فی کتاب مجمع الزواند ومنبع الفوائدعاصم عبداللہ ابرہیمپروفیسرحافظ احمد یارخان1983
طبیعۃ الاحادیث النبویہ الشریفۃالتی اثرت علی الفقہ العراقی فی القرن اول الھجریمحمد طارق کمالپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی1984
علامہ انور شاہ کشمیری کے کے علمی کارنامےغلام محمد کھچیپروفیسر احمد یار خان 1984
الامام النووی واثرہ فی الفقہ الاسلامیرجاء محمود مصطفی ھمدان پروفیسر ڈاکتر خالد علوی1985
اہم عصری الحادی ،تحریکات کا تنقیدی جائزہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میںحافظمحمد سلیمڈاکتربرہان احمد فاروقی1985
الفکرالاقتصادی الاسلامی لدی الامام ابن حزمحمید اللہ عبدالقادرپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1986
Punishment in Islam,TheirClassification and philosphyمحمد طاہر القادریپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی1986
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کا سفارتی نظامحافظمحمد یونسپروفیسر ڈاکتر بشیر احمد صدیقی1986
اسلامی قانون میں نظریہ ضرورت کی اہمیتعبدالمالک عرفانیپروفیسر ڈاکتر خالد علوی1986
حضرت شاہ ولی اللہ کا نظریہ اجتہادوتقلیدصاحبزادہ نجم الدینپروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1987
بیت الحکمہ فی عصر العبسیینخضر عطا ؑاللہ پروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1987
مالدیپ کی حضارت اور ادب پر اسلام کے اثراتقاری محمد یونسپروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1987
کتاب الفقیہ والمتفقہ للخطیب البغدادی تحقیق و دراسہعطاؑاللہپروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1988
معاشرتی بہبود کا تصور،اسلام اور عصری افکار کی روشنی میںطاہرہ شاکر پروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1988
الوفود علی النبی صلی اللہ علیہ وسلمشیخ عبدالعزیزپروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1988
الجماعت الدینیہ فی الاردن خلال القرن العشرین محمود سالم عبیدات پروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1988
جہودالمملکۃ العربیۃ فی الدعوۃ الی الاسلامعبدالرحمن الھویسین پرو فیسر ڈاکتر امان اللہ خان1989
کتاب الغربیین تحقیق ودراسۃاحمد محمد ادریسپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1989
تدوین قرآن پر مستشرقین کے اعتراضات کا محققانہ جائزہحافظ محمود اختر حافظ احمد یار خان1989
اللیث ابن سعدآژارہ وجھودہ فی الحدیث والسنۃ النبویۃاحمد حسن محمد پروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1990
پشتو میں علم فقہ کا سرمایہسید بی بیپروفیسر ڈاکتر بشیر احمد صدیقی1990
الفکرالاقتصادی الاسلامی والدولۃ فی الاسلام کما یراہ الامام یحی بن آدم محمد صالح ربابہپروفیسر ڈاکتر بشیر احمد صدیقی1990
فتاوی شیخ الاسلام عزالدین بن عبدالسلام تحقیق و دراسۃ مع مقدمہمحمد جمعہ کردی پروفیسر ڈاکتر جمیلہ شوکت1990
مولانا اشرف علی تھانوی ؒ بطور مفسر قرآنعبدالقادر آزاد پروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1990
المستفاد من المبھمات المتن والاسناد تحقیق ودراسۃمحمد بکار زکریاپروفیسر ڈاکتر جمیلہ شوکت1991
اسلامی نظام معاشرت میں عورت کا کردار عابدہ خواجہپروفیسر ڈاکتر بشیر احمد صدیقی1991
المعجم الصغیر للطبرانی-تحقیق و دراسۃعبدالجبار زیدیپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1991
الصحوۃ الاسلامیہ فی السوریہ فی القرن العشرین عدنان سعید پروفیسر داکٹر امان اللہ خان 1992
مصارف الزکو ۃ وتملیکھا فی ضو الکتاب والسنۃخالد العانی عبدالرزاقپروفیسر ڈاکتر امان اللہ خان1992
اما بغوی کی خدمات حدیث وتفسیر سیدازکیا ہاشمیپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1992
دراسۃ وتحقیق الجزء الاول من کتاب کشف مشکل حدیث الصحیحن تحقیق و دراسۃنصر ابرہیم البناءپروفیسر ڈاکتر جمیلہ شوکت1992
سیاسۃ الاسلام الشرعیۃ فی قاعدہالمکانیۃ جزیرۃ العرببشر حسینپرفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1992
الصوفیہ والسلفیۃ بین الافراط والتفریط بحث نقدیابراہیم بن عبدالعزیزپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1992
الامام ابن الجوزی وکتابہ الموضوعات دراسۃ نقدیہمحمود احمد القیسیہپروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد صدیقی1993
الامام السیوطیؒ محدثابدیع بن محمد شریف السید اللحامپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1993
مولانا محمدزکریا کی دینی و علمی خدماتمحمد نواز چوہدریپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1993
دورالبنوک الاسلامیۃفی تحقیق التنمیۃ القتصادیۃرئیسہ خلیل پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 1993
ائمہ اربعہ کے اصول اجتہاد محمد میاں صدیقیپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1993
الوضع فی الحدیث النبوی الشریف وخطرہمولود مراد اسماعیلپروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد صدیقی1994
مکتوبات مجدد الف ثانیؒبابر بیگ مطالیپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1994
کتاب الآداب لابی بکر بن ابی شیبہ تحقیق ودراسۃنقدیہمحمدرضاالقھوجیپروفیسر ڈاکٹر خالد علوی1995
کتاب القضاء والقدر،دراسۃ وتحقیقصلاح الدین شکرپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1995
علم تفسیر میں مولانا محمد ادریس کاندھلوی کی خدمات -تنقیدی وتقابلی جائزہمحمد سعد صدیقی پروفیسر ڈاکٹرثمر فاطمہ1995
ابن سعد بحیثیت محدث -ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہمحمد خلیل پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1996
تفسیر الطبری ورجال تفسیرہنصار نصارپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1996
سفر الاحبار کا تحقیقی مطالعہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میںمحمد صدیق شاکر پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1996
تحریر المطالب لما تضمنتہ عقیدۃ ابن حاجباحمد الزبیبیڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر1996
الامام ماتریدی ومدرستہ فی علم العقائدحسان القاریڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر1996
اندلس کے مسلمانوں کا نظام تعلیماحمد علی اعوان پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1998
فارابیؒ ،غزالیؒ اور ابن خلدونؒ کے تعلیمی نظریات کاتنقیدی وتقابلی جائزہعاشق مصطفیپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1998
القاضی بدرالدین بن جماعۃ-حیاتہ وآثارہ ومنھجہ فی التفسیر۔(تحقیق مخطوط الندرہ فی مبھمات القرآن الکریم)عبد الجواد خلفپروفیسر احمد یار خان 1998
الاتجاھات الاسلامیۃ الماصرۃ فی دول مجلس التعاون الخلیجیعبداللہ عبدالعزیز یحیپروفیسر ڈاکٹر خالد علوی1998
الجمع بین الصحیحین بخاری ومسلم- تحقیق ودراسۃمحمد بن عبدالمنعم پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1998
کتاب خلاصۃ سیر سید البشر-دراسۃ وتحقیقزھیر ابراھیم الخالدپروفیسر ڈاکتر جمیلہ شوکت1998
امام ذھبی کی خدمات حدیث کاتنقیدی جائزہعمر فاروق غازیپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1998
الحدیث والمحدثون فی بلخ عبر العصورمحمد اسماعیلڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر1998
برھان الوصول فی علم الاصول-تحقیق و دراسۃ نقدیۃمحمد طاہر منصوریپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1998
مولانا مفتی محمد شفیعؒ کی دینی و علمی خدماتمدثر احمدپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1998
A Critical Evaluation Of Islamic Institutions and Dawah Organization in English speaking Territories of the Caribeenمحمد عبدالجبار پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1998
A Critical Study of Administrativa Acountability in Islam ریاض محمود پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان 1998
تورات کی کتاب پیدائش کا قرآن کی روشنی میں ناقدانہ جائزہمحمد آصف ہزارویپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 1998
موقف الشریعۃ الاسلامیۃ من الاحتکار والتسعیر احمد مصطفی عفیفیپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 1998
پاکستان میں علم تجوید و قرات -ماضی حال اور مستقبل قاری محمد طاہرپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 1998
Impact of christian Missionary Activities on Muslim Society A case study of Jampurمحمد امتیاز ظفر پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 1998
مقدمۃ الحدیث للشیخ محمد ادریس کاندھلوی تحقیق و موازنہ تاج الدین الازھریڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر1999
التبصیر فی غرب افریقا و دور المسلمین فی مواجھۃتمیم عبدالوہاب ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر1999
افواج پاکستان کی دینی و نظریاتی تربیت لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد صدیقڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر1999
اسلامی قانون میں قرائن کی اہمیت فقہ حنفی کی روشنی میںمحمد شعیب پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت1999
زبور کا تحقیقی جائزہ اور قرآن کے متعلقہ موضوعات سے اس کا موازنہ عبدالرشید قادری ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2000
عورت کی حکمرانی قرآن وسنت اور عصر حاضر کے تناظر میںغزالہ بٹپروفیسر ڈاکٹر خالد علوی2000
امام فخرالدین رازی کے مابعد الطبیعی افکار کا تحقیقی مطالعہشبیر احمد منصوریپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت2000
شاہ ولی اللہ کا فلسفہء تعلیم اور اس کا موجودہ دور میں اطلاق محمد افضلپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2000
مدرسۃ الحدیث فی الاندلسمصطفی حمید اتو پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی2001
امام ابو یوسفؒ بحیثیت ماہر معاشیات منور حسین چیمہپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2001
تصور نجات مختلف مذاہب میں ،ایک تقابلی جائزہ کنیز فاطمہ پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2001
شمس الائمہ ابوبکر محمد بن احمد السرخسی (493ھ) اور ان کی کتاب المبسوط کا فقہی مقام محمد اکرام اللہجان قاسمی پروفیسر ڈاکٹ جمیلہ شوکت 2001
قانون اخلاقیات کا اسلامی تصور سید عبدالمالک آغا پروفیسر ڈاکٹ جمیلہ شوکت 2001
بر صغیر میں اسلام اور دیگر مذاہب کی فکری کشمکش 1800 تا قیام پکستان -تحقیقی مطالعہغلام علی خان پروفیسر ڈاکتر جمیلہ شوکت2001
حریت فرد کا اسلامی تصور محمد حماد لکھوی پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت2001
الحرکۃ الاسلامیۃ فی اندونیشیااسکندر سیبا ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2001
فقہ حنفی میں مزارعت ومساقات -بر صغیر کے تناظر میںفرخندہ توقیر پروفیسر ڈاکٹ ثمر فاطمہ مسعود 2001
کتاب الزیادات -دراسۃوتحقیق جمعان فالح الاعظمی پروفیسرڈاکٹرجمیلہ شوکت-پروفیسر ڈاکرمحمداکرام چوہدری2002
الوقف فی المصادر الاسلامیہ محمد عبدالرحمن-الترکیتپروفیسرڈاکٹرجمیلہ شوکت-پروفیسر ڈاکرمحمداکرام چوہدری2002
حضرت عمر کی اجتہادی بصیرت ممتاز احمد سالک پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2002
پروفیسر عبدالحمید صدیقیؒ کی دینی وملی خدمات زاہد احمد شیخ پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2002
مولانا رحمت اللہ کیرانوی کی علمی و دینی خدمات کا تحقیقی جائزہمحمد عبداللہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر 2002
عہد بنو عباس کا معاشی نظام اور عصری مسائل خالدہ گیلانی پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر 2002
پاکستان میں نفاذ اسلام کی کوششوں کا تنقیدی جائزہممتاز احمداعوان پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر 2002
قیدو بند کے اسلامی تصور کا تاریخی وتحقیقی مطالعہ دور جدید کے تنظر میںمحمد اعجازڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2002
علم اصول تفسیر میں فقہائے اصولیین کی خدمات حافظ عبداللہ پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2003
سید مودودی کے سیاسی افکار فرید احمد پراچہپروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2003
پاکستان میں لبرل ازم کی تحریکاتاشتیاق احمد گوندل پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت2003
خلافت و جمہوریت--- تقابلی مطالعہ مستفیض احمد علوی ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2003
تعمیر سیرت میں نظام عبادت کا کردار -سامی مذاہب اور عصری افکار کی روشنی میں محمد حامد رضاڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2003
تعمیر سیرت میں تزکیہ نفس کا کردار -ایک تقابلی مطا لعہ محمد امین پرفیسر ڈاکٹر خالد علوی 2003
خانقاہی نظام کے اجتماعی زندگی پر اثرات امان اللہ بھٹی ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2004
جدید تناظر میں ''قسم '' کی شرعی و قانونی حیثیت غلام حیدر پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2004
برصغیر میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل -کتب فتاوی کی روشنی میں لبنی رحمت پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر 2004
مذاہب باطلہ کی رو میں مؤلفین تفسعر ثنائی وحقانی کی کاوشیں محمد اسلرائیل فاروقی پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت 2005
آثار صحابہ کی تشریعی حیثیت اور فقہ اسلامی پر ان کے اثرات عرفان خالد ڈھلونڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2005
مغلیہ عہد (1026 تا1807) میں اسلامی عمرانی فلسفہ کی نشوونما محمد آصف علی خاںڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2005
علوم اسلامی کی تشکیل جدید میں مولانا امین احسن اصلاحی کا کردار -ایک تحقیقی مطالعہ اختر حسین ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر2005
جرم وسزا ادیان عالم کے تناظر میں تحقیقی مطالعہ سید امجد علی ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر
تفسیر مطالب الفرقان کا علمی اور تحقیقی جائزہ حافظ محمد دین قاسمی پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی
Islamic Ideology and Human Raghts سید محمد انور پروفیسر ڈاٹر جمیلہ شوکت
حافظ محمد بن بارک اللہ لکھویؒ کا تفسیری منہج محمد حمود لکھوی ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر
تفسیر مواہب الرحمن کا تحقیقی جائزہ نور حبیبپروفیسر ڈاکتر حافظ محمود اختر
الاسرائیلیات فی الخازنعبدالرحمن شیراز ڈاکٹر محمد سعد صدیقی
القضاء فی افغانستان فی القرن العشرین محمد حکیم ڈاکٹر حمیداللہ عبدالقادر
سربراہ مملکت کے صوابدیدی مالیاتی اختیارات محمد اقبال پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر
جدید طبی مسائل کے بارے میں اسلام کا نقطہء نگاہایس ایم شریفپروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر
شریعت اسلامی میں طلاق بالا کراہ آفتاب احمد خان پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
Objectives Resoulation-Past and FutureGeorg W.O'Connolپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلامی معاشرہ میں عورت کا مقام ازروئے قرآنشیخ نصیر احمد مصری پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
قرآنی تصور قیادت ضیاءالدین احمد صدیقی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
سلوک مجددی کی خصوصیات انور علی شاہ ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
حفظ قرآن کےسلسلے میں مسلمانان پانی پت کی خدمات حافظ سمیع اللہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
انفاق فی سبیل اللہ کی اہمیت حسام الدین صدیقی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اقبال کا تصورمذہب افتخار احمد چشتی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
شیخ بہاءالدین زکریا ملتانی نذیر احمد ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
عربوں کےفنون عبدالقادر قریشی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
باغبان پورہ کی تاریخی عمارات عبدالحمید پروفیسر علم الدین سالک
سائنس و طبفضل علیم پراچہ ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
فلسفہ و کلام سعید اختر ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
مسلمانوں کاتصوفمظفر احمد ضیاءڈاکٹر برہان احمد فاروقی
حضرت امام ربانی کے سیاسی مکتوبات محمد مظفرعلی رضوی ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
جلال الدین دوانی کے نظریہ اخلاق پر ایک نظر عذرا مریمڈاکٹر برہان احمد فاروقی
بادشاہی مسجد لاہور کی تاریخ و تعمیری حیثیت عطاء الرحمن پروفیسر علم الدین سالک
سراج الدولہ نسیم اصغراعوان پروفیسر علم الدین سالک
قدیم لاہور کے علماء و مدارسغلام سرور پروفیسر علم الدین سالک
غلام قادر روہیلہ قمرالدین پروفیسر علم الدین سالک
نادر شاہ اور اتحاد عالم اسلام کی سعی محمد حسین پروفیسر علم الدین سالک
اسلام میں ازدواج کی اہمیتمحمد رفیع خواجہپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
قرآن حکیم کا تصور عبادت حفیظ الرحمان پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
علم جغرافیہ میں مسلمانوں کے کارنامےعذرا بٹپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
کتب سابقہ کی حیثیت ازروئے قرآن حکیم حافظ نثار احمدپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
کتاب المسایرہ ،تصنیف امام ابن ہمام کے پہلے حصے کا اردو ترجمہ بشیر ا حمد قاضی نصیرالدین
کتب المسایرہ،تصنیف امام ابن ہمام کے دوسرے حصے کا اردو ترجمہرانا محمد بہاءالحق قاضی نصیرالدین
بابا فرید الدین مسعود شکر گنج محمد نیاز الدین ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
رابعہ بصریؒافضل خاتون ڈاکتربرہان احمد فاروقی
سیرت رسول اکرمﷺ قرآن کی روشنی میںرضیہ سلطانہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلامی قانون میں سزائے موت چوہدری صفدر علیپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ حافظ احمد یار پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
عقیدہ اعجازالقرآن اور اس کی اہمیت رانا محمد نصراللہ ڈاکٹر شیخ عنایت اللہ
دین اسلام ایڈون ای کیلورے کے مضمون ''Islamic Religion کا اردو ترجمہ فضل الدین سعید پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
گیارھویں صدی کے ہندوستانی فقہا کی علمی خدمات مرزا شوکت علی بیگمقاضی نصیرالدین
اسلام میں تجارت کی اہمیت اور اس کے اصول محمد یونس پروفیسر عبد البشیر آذری
خلیفہ کے حقوق و فرائض محمد طفیل پروفیسر عبد البشیر آذری
سکھوں کے عہد میں مسلمانوں کی ثقافتی حالت محمد بشیر ڈار پروفیسر علم الدین سالک
قرآن وحدیث کی رو سے والدین کے حقوق وفرائض صفیہ مجید پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حضرت عائشہ کی علمی شخصیت حمیدہ سلطانہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
احوال بنی اسرائیل ازروئے قرآن محمد نواز چوہدریپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
دین الٰہی اور اس کا پس منظر ملک ثناءاللہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
فضیلت و اہمیت قرآن ملک محمد یوسف پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
بیسویں صدی کے اردو ادب میں دینی رجحاناتانیس جمیلہ ڈاکٹر سید محمد عبداللہ
اشعۃ اللمعات کا اردو ترجمہ عبدالرزاق قاضی نصیرالدین
قرآن کے اردو تراجم کا جائزہ محمد اسلم ملکپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
تبلیغ دین کی اہمیت اور اس کے ذرائع وسائلزبیدہ خانم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
ہندوستان میں علم حدیثنذیر حسین پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
بیسویں صدی کے تفسیری رجحانات محمد بشیر انورپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
عمرانیات نعمت علاء الدین احمد ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
اقبا کے سیاسی شعور کا ارتقاءمحمد دل پذیر ڈاکٹر بشارت علی
قرون وسطیٰ کے مسلمانوں کی دینی خدمات علم نباتات میںمحمد ارشد علی ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
عورت کی حیثیت -اسلام اور دیگر مذاہب میںسلیمہ اختر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مغل شہزادیوں کی تعلیم و تربیت ناصرہ عثمانی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
بیسویں صدی کے مصلحین ہند اور اصلاح نسواں گوہر سلطانہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
ملک ایاز- لاہور کا پہلا مسلمان گورنر ارشاد احمد پروفیسر علم الدین سالک
اندلس میں مسلمانوں کی علمی خدمات غلام قادر فاروقی ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
اسلامی معاشرت مین عورت بحیثیت والدہ ادیبہ خانم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
کشمیر میں اشاعت اسلام محمد علی شاہپروفیسر علم الدین سالک
زندیق محمد بشیر احمد ڈاکٹر فضل محمود
مغلیہ دور کے سیاسی مفکرین خیر الدین منہاس ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
اسلام میں انشورنس کی اہمیت اور پاکستان میں اس کے نفاذ کی تدابیر نصیرالدین پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
فقہ الاسلام کے باب اول کا اردو ترجمہ خاوری عذراپروفیسر محمد اسلم ملک
قاضی ابو یوسف رانا شریف اختر پروفیسر محمد اسلم ملک
حضرت ابراہیمؑ کی شخصیت کا تاریخی جائزہ محی الدین احمد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
محمود الحسن شیخ الہند دیوبندی افضل حق خالد جناب قمرالدین خان
ملا عبدالقادر بدایوانی محمد جمیل پروفیسر علم الدین سالک
تصوف میں شاہ ولی اللہ کا کارنامہ ایس ایم عبدالحی ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
دارا شکوہ محمد اسلام شاہ ڈاکٹر فضل محمود
فارسی تفاسیر قرآن کا جائزہ آفتاب احمد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
بہائیت کی حقیقت اور اس کی مختصر تاریخ حافظ محمد یوسفجناب قمرالدین خان
معاشرے کا قرآنی تصور منظور الٰہی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
شاہجہانی دور کے علمی وفنی کارنامے رفیعہ اختر ڈاکٹر فضل محمود
قرآن مجید کا نظریہ توحید ذوالفقار علی ملک پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
نادر شاہ کےحملے کے وقت دہلی کی مسلمان سوسائٹی وحیدالدین پروفیسر محمد اسلم ملک
بیگم پورہ لاہور کے تاریخی آثار الطاف شوکت ڈاکٹر عبداللہ چغتائی
قرون اولیٰ میں مسلمان خواتین کا علمی ذوقنسیم چوہدری پروفیسر محمد اسلم ملک
اورنگ زیب کے مذہبی رجحانات چوہدری محمد حسین ڈاکٹر بشارت علی
بیسویں صدی کے مسلم سیاسی مفکرین نسیم شفیع جناب قمرالدین خان
اردو ترجمہ فقہ الاسلام از حسن احمد الخطیب الفصل الثانی شمیم فاطمہ پروفیسر محمد اسلم ملک
مقطعات قرآن سعید احمد سہگل پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
محمد ابن جریر الطبریخالد بزمی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حسن احمد الخطیب کی کتاب فقہ الاسلام کا اردو ترجمہ از ص147تا224شیر محمد زمان پروفیسر محمد اسلم ملک
حسن احمد الخطیب کی کتاب فقہ الاسلام کے باب چہارم وپنجم کا اردو ترجمہمحمد ثناءاللہ پروفیسر محمد اسلم ملک
مقدمہ فتح الملہم مصنفہ مولانا شبیر احمد عثمانی کا اردو ترجمہ محمد صادق پروفیسر محمد اسلم ملک
عمر بن عبدالعزیز کی اصلاحات الطاف حسین قریشی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مسلمان عورت کہی تعلیم کا مسئلہ شمشاد امین پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اشاعت اسلام میں احمدی خواتین کا حصہ بشری بشیر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
قرآن کریم کی پنجابی تفاسیر وتراجم اصغر علی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
موجودہ دور کی تعلیم یافتہ مسلمان عورت کی الجھنیں نزہت طاہر قریشی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
فیروز شاہ اور اس کی تعلیمی اور رفاہی خدمات محمد اقبال بیگجناب قمرالدین خان
بدیع الزمان النورسی و فلسفتہ الدینیہ عارف بک الترکی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اطروحۃعن مختصر صحیح البخاری (ترجمہ تجریدالصریح )شوکت بولو الترکی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام میں قانون کی اہمیت الطاف بیگم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حسن احمد الخطیب کی کتاب فقہ الاسلام (ازص306تا413کا اردو ترجمہ )امۃ الرشید پروفیسر محمد اسلم ملک
عورت اقبال کی نظر میں حذاقت آراپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
تبلیغدین میں عورت کا حصہ نسیم اختر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مسلمان عورت کے حقوق و فرائض قرآن کی روشنی میں جیدہ سلطانہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلامی معاشرے میں عورت کی حیثیت اور موجودہ حالات کا جائزہامتہ الحمید پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
رسول کریمﷺ کی ازواج مطہرات ریاض کریم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
برصغیر ہند و پاک میں تحریک اسلامی کا نشو و ارتقاءفرخ سلطانہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مسلمان عورت کے لئے دینی تعلیم کی اہمیت محمودہ خانم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
یہود مدینہ نبی کریمﷺ کے زمانے میںانور حسن پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
طلبہ جامعہ کے دینی رجحانات کا جائزہ محمد خالد مسعود پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حضرت شاہ محمد سلیمان تونسویمحمد رفیع الدین پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مغربی پاکستان میں شائع ہونے والے اسلامی جرائد کا دو سالا جائزہغلام یسین جمشید بٹپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
پردہ اور پاکستانی معاشرت ذکیہ طاہرہپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
آزادی نسواں اور اسلام راشدہ بٹپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
تاریخ تحریک خلافت زاہدہ لون پروفیسر امان اللہ خان
حضرت عائشہ صدیقہ کی خدماتکشور جہاںپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
عائلی قوانین کی شرعی حیثیت فرحت شاہین پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
امہات المومنین کی دینی خدمات کلثوم اختر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام کی رو سے عورت کن کن معاشرتی مصروفیات میں شریک ہو سکتی ہےجمیلہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حجاج بن یوسف بحیثیت ناظم حکومت سکینہ بیگمپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
حضرت خدیجہ الکبری اور ان کی خدمات اسلام شمیم اخترپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
پردے کا ماضی ،حال اور مستقبلصغری خاکوانیپروفیسر محمد اسلم ملک
پاکستان کی نسوانی تحریکیں نسیم اختر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
موجودہ جمہوریت اور اسلام کا نظریہ سیاسی فاطمہ صغریپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلامی معاشرہ میں عبادت کی اہمیت شمیم شیخپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
عورت اور اس کی سماجی خدمات امینہ کنیز پروفیسر محمد اسلم ملک
خانگی زندگی کی رسوم فرزانہ اسماعیل پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
ٹیکس کا موجودہ نظام اور زکوۃایم شریف پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
The Important Libraries Of the Muslim Word todayS.M.Shahپروفیسر محمد اسلم ملک
نظام خلافت اور مغرب کا صدارتی نظام بشیر احمد ساہی پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
کتاب حجج القرآن محمد صدیق خالد پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
اندلس میں مسلمانوں کی دینی خدمات محمد یوسف گورایہپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
شیعہ نظریہ امامتمحمد ناصراللہ پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
سینما کی شرعی حیثیتمحمد اسحاقپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
ضبط ولادت اور اسلام عبدالغفور مسلم پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒمحمد شریف پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حدیث قرن اول میں عبدالحفیظپروفیسر محمد اسلم ملک
شیخوپورہ کی اہم تاریخی عمارات رحمت اللہپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
بیسویں صدی عیسوی کی عربی تفاسیر امداداللہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
فقہائے صحابہ کی دینی خدمات محمد رفیق اختر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
شاہ محمد اسماعیل شہید اور ان کی دینی خدمات محمد قاسم ریحان پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
الحلال والحرام فی الاسلام از یوسف القرضاوی کا اردو ترجمہ (ص 1تا55)جمیلہ شوکت پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک
اسلامی عمرانیات کا ایک باب یعنی کتاب الحلال والحرام فی الاسلام تالیف یوسف الرقرضاوی کے ایک حصہ کا ترجمہثریاکرم الہیپروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک
وہابی تحریک نادرہ خانم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
بچوں کی تعلیم و تربیت کے متعلق نظریہ اسلام زیبا چغتائیپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مسلم خواتین میں دینی تعلیم کی اشاعت کا عملی منصوبہ تمثیلہ پرویز پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
دارالعلوم دیوبند کی تاریخ اور اس کے فیوض جاریہمنظور احمد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
ملتان کے دینی مدارس کا ایک جائزہ مسرت بیگم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
صلاح الدین اور اس کی ملی خدما تعبدالرشید قادری پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام اور ضبط ولادت حسین احمد پروفیسر محمد اسلم ملک
امام ابو حنیفہؒ اور اسلام محمد رفیق پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اجتہاد اسلامی قانون سازی میں محمد امین طارق پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
جامعہ عباسیہ بہاولپور محمد اشرف پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
جامعہ اسلامیہ بہاولپور ظفر احمد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
تبلیغ اسلام دل محمد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
شاہ ولی اللہ کا فقہی مسلک عبدالوہاب پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
معجزات حضرت عیسی و موسیمحمد اکرم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
یہودیت،عیسائیت اور اسلام میں تصور نجات عبدالرحمان پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام میں مسلمان مرد کے حقوق وفرائض عبدالرزاق پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام میں تجارت کی اہمیت اور اس کے اصول ریاض احمد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
کوئٹہ ریجن کے مسلمانوں کی معاشرتی خرابیوں کاجائزہ اوران کی اصلاح کی تجاویزمحمد شیثپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
بلوچی قبائل کی دینی زندگی رول نمبر 1261پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
رسول اللہﷺ کا نظام حکومت بشیر احمد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
شیخ محمد ابو زہرہصلاح الدینپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مسدس مد و جزر اسلام کا تنقیدی جائزہرانا صفدر علی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام کا نظام تعلیم و تربیت رول نمبر 731پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام اور مادی ترقی قلندر خانپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
Civil Administration under Hazrat Umar the Great . (Diploma )ایم عمر پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
A critical appraisal of some sailent features of Islamic political thought in the light of Quran and Sunnah. (Diploma) عزیز اللہ پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
A critical survey of the renaissance of Islamic culture and civilization in contemporary Pakistan (Diploma)عبد الرؤف پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
قرون وسطی میں مسلمان عورتوں کی تعلیم کا نظام ثریا یوسف پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
حضرت فاطمہ الزہرہ زبیدہ بیگم جناب حافظ یار احمد خان
اخلاق انبیاء کرام ازروئے قرآن کشور سلطانہ جناب حافظ یار احمد خان
کبائر، قرآن و سنت کی روشنی میں منیر زہرا جناب حافظ یار احمد خان
عہد بنو عبس میں خواتین کی علمی وادبی سرگرمیاں سیدہ مسرت پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
قرون اول کی پانچ نامور مسلم خواتین انیس سلطانہ پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
جہاد مدافعانہ جنگ ہے یا جارحانہ بھی آنسہ انیس اختر ملک پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
معتزلہ سلیمہ اختر پروفیسر محمد اسلم ملک
تقسیم ہند کے اسباب نسیم اختر پروفیسر محمد اسلم ملک
حضرت داتا گنج بخش مخدوم علی ہجویریؒصفیہ خانم پروفیسر محمد اسلم ملک
آنحضرتؐ کا دشمنوں سے سلوک اصغری عارف پروفیسر محمد اسلم ملک
تحریک پاکستان میں بعض مسلم خواتین رہنماسعیدہ پروینپروفیسر محمد اسلم ملک
عہد بنی امیہ میں خواتین کی علمی سرگرمیاں مسرت سلطانہپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
آنحضرتؐ کے متعدد نکاح کرنے کی وجہ اور ازواج مطہرات کی صحیح تعداد ریاض بیگم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حضرت عبداللہ ابن مسعود اشرف پروین جناب حافظ یار احمد خان
جہانگیر کے مذہبی رجحانات فوزیہ گلفام پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
محمد بن قاسم زرینہ بیگم پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
والدہ کے حقوق و فرائض قرآن و سنت کی روشنی میںشہناز کوثر جناب حافظ یار احمد خان
اسلامی خلافت کا مفہوم اختری بیگم پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
مسلمان بیوی کے حقوق و فرائض پروین اختر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
زید بن حارثہ اور اسلام میں ان کی اہمیت صغری بیگم پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام اور مخلوط تعلیم کشور سلطانہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
رضیہ سلطانہ رضیہ بیگم پروفیسر داکٹر امان اللہ خان
نسوانی زندگی سے متعلق اہم قرآنی نکات نزہت سلطانہ جناب حافظ یار احمد خان
ہمسائیوں کے حقوق بروۓ اسلام نسرین ملک پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
حضرت عثمان کی مشکلات تسنیم سعیدہ پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
جنگ صفین کے اسباب و نتائج سکینہ خانم پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
تحریف بائیبلسیدہ رضیہ پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
موجودہ جہیز ،ایک غیر اسلامی معاشرتی خرابی راحت بشیر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلامی بیت المال کا دائرہ کار ناصرہ پروین پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
نظام زکوۃمشتری خانم پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
آنحضرتؐ کی گھریلو زندگی زبیدہ پروفیسر محمد اسلم ملک
شیخ عبد القادر کی دینی خدماتصبیحہ بخاری پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
قرآن کی روشنی میں مومنین کی صفات برجیس اختر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
حضرت عمر فاروق کا غیر مسلمانوں سے سلوک سرفراز بیگم پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
ربا اور بینکاری غلام خدیجہ پروفیسر عبد البشیر آذری
یونیورسٹی میں پردے کا مستقبل زینت النساءپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
حضرت ابو ہریرہشمیم اختر پروفیسر محمد اسلم ملک
امام احمد بن حنبل مسعودہپروفیسر محمد اسلم ملک
اسلامی نظام سیاسیات میں مجلس شوری کی اہمیت وحیثیت شہناز اختر پروفیسر محمد اسلم ملک
انبیاءکرام کی تبلیغی سرگرمیاں ازروۓ قرآن زاہدہ گلشن پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
اورنگ زیب عالم گیر کے دینی رجحانات مسرت افضل پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
اہمیت نکاح عفیفہ طاہر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
Japan and Islam S.tadamichi پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
ہمارے ملک میں قرآن حکیم تعلیم رول نمبر 6546پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
زرتشت ان کی زندگی اور تعلیمات سلیمان حاکمپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
Islam and Beggary Riaz A پروفیسر محمد اسلم ملک
التبیان فی معربات القرآن سعید اقبالجناب حافظ یار احمد خان
Comparison and contrast between Islamic and Western laws of evidence Fayyz Hamid
حضرت علی المرتضی کا علمی مقام محمد منیر اختر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلامی نظام تعلیم عہد نبوی سے خلفاۓ راشدین تک خدا بخش آسی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حضرت شاہ ولی اللہ کے معاشی افکار و نظریات الہی بخش جار اللہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
تاریخ علم تفسیر سراج الحق پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
خالد بن ولید بطور ایک جرنیل عبدالسلام پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
العلامۃ ابو السعود محمد بن شیخ محیی الدین اسکلبی مصطفی پارلیان پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
تقسیم ہند کے دینی اور اخلاقی اثرات محمد ادریس پروفیسر محمد اسلم ملک
معاشرتی برائیاں اور ان کا اسلامی علاج عبد الحمید پروفیسر محمد اسلم ملک
مدرسہ عالیہ ڈھاکہ اور اس کے کارہاۓ نمایاں محمد عبدالباسطپروفیسر محمد اسلم ملک
میثاق استنبول زاہد محمود مغلپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
زنا اور حد زنا عبدالعزیز پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلام میں عدل کی اہمیت نذیر احمد خان پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
جامعہ محمدی (جھنگ ) کی ارتقائی سرگزشت فیض رسول جناب حافظ یار احمد خان
خوارج کے دینی و سیاسی معتقدات اعجاز احمد پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
A comparative study of P.P.C and the Quraninc law of crimsAbdul Hameed Niazi پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
مولانا عبداللہ غزنوی عبدالرحیم اشرف پروفیسر محمد اسلم ملک
انکار حدیث کے اسباب ایم عبدالرشید پروفیسر محمد اسلم ملک
الاخوان المسلمون نذیر احمد سندھو پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
Quranic Exegesis (from cultural .mystical religious and sectarian point of view) اللہ یار پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
قرآن کا تصور امن یعقوب خان نیازی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
دور حاضر میں انعقاد خلافت کے امکانات احسان الحق پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
اسلامی نظام قانون میں اجتہاد کی حیثیت غلام نبی پروفیسر ڈاکتر بشیر احمد صدیقی
خلفاۓ اربعہ اور روایت حدیث صدیقہ بٹپروفیسر محمد اسلم ملک
تاریخ علوم اسلامیہ در برصغیر ہند وپاک سعیدہ بلقیس ڈاکٹر سید عابد احمد علی
شیخ محمد بن عبدالوہاب کا اسلامیات ہند پر اثر عقیلہ حمید پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کے دینی نظریات کنیز فاطمہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
علامہ شبلی نعمانی کی دینی خدمات فرزانہ ملک ڈاکٹر سید عابد احمد علی
ابو الحسن اشعری اور علم الکلام نادرہ سلطانہ پروفیسر محمد اسلم ملک
نبی کریمؐ کی مکی زندگی کے خصائصساجدہ جبیںڈاکٹر سید عابد احمد علی
حضرت عمر کے عہد کا نظام عدالت صغیرہپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
ولید بن عبد الملک شمیم اختر پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
حضرت خواجہ عبدالنبی شامیؒ خالدہ خانم ڈاکٹر سید عابد احمد علی
ملا عبدالحکیم سیالکوٹی رفعت قریشی ڈاکٹر سید عابد احمد علی
قائد اعظم کی سیاسی اور ملی خدمات کلثوم اختر ڈاکٹر سید عابد احمد علی
حضرت امیر معاویہ ایک عظیم مدبر کی حیثیت سے زاہدہ پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
صحابیات کی اسلامی خدمات ساجدہ قریشی پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
خواجہ معین الدین چشتی پروین اختر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
واقعہ کربلا معراج چوہدری پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
فضیلت و اہمیت جہاد سارہ علوی پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
سورۃ فاتحہ کی فضیلت و اہمیت فار قلیط جناب حافظ یار احمد خان
سر سید احمد خان کی ملی خدمات نسیم نازلی ڈاکٹر سید عابد احمد علی
قرآن مجید کا طریق استدلال توحید کے بارے میں نجمہ شہناز ڈاکٹر سید عابد احمد علی
شاہ ولی اللہ کی کتاب الفوز الکبیر کا تنقیدی جائزہ فاطمہ بیگم جناب حافظ یار احمد خان
برصغیر ہند و پاک کی اسلامی سیاسی تحریکیں نسیم بانو پروفیسر محمد اسلم ملک
شروح الجامع الصحیح البخاریغزالہ بٹپروفیسر محمد اسلم ملک
اسلام دین رحمت ہے بلقیس اختر پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
عشرہ مبشرہ رابعہ خانم ڈاکٹر سید عابد احمد علی
شیخ علاؤالدین علی احمد صابر کلیریؒراحت خاتون پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
حضرت خواجہ غلام فریدؒجمیلہ درانی جناب حافظ یار احمد خان
یورپ پر اسلام کا علمی اثر کشور آراڈاکٹر سید عابد احمد علی
حضرت فاطمہ الزھراء بشری چغتائی ڈاکٹر سید عابد احمد علی
امام مسلم اور ان کی تصانیف طاہرہ منان پروفیسر محمد اسلم ملک
محمد فاتحشمیم ریاضپروفیسر ڈاکٹر امان اللہ خان
سولہویں صدی عیسوی کے ہندوستانی فقہاءکی علمی خدمات طاہرہ سلطانہپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
موجودہ مسلمان معاشرے میں لڑکی کی حیثیت خورشید شفیعپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
اورنگ زیب عالم گیر کی دینی خدمات بشریپروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی
حضرت عثمان اور ان کی خلافت میں انتشار اور اس کے اسباب حمیدہ بانو پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
جہاد اور خواتین اسلام کے کارنامے ظہور اختر ڈاکٹر سید عابد احمد علی
علامہ جلال الدین سیوطیؒمحمد طاہر ڈاکٹر سید عابد احمد علی
امام بخاریؒ اور ان کی خدمات حدیثشمشاد احمد پروفیسر محمد اسلم ملک
مسائل خاضرہ میں جماعت احمدیہ کا موقف مجیدالد ین امجد پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
حضرت امام حسنجمیل قریشی جناب حافظ یار احمد خان
رومی قوانین کا اثر فقہ اسلامی پریوسفپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اسلامی تعزیرات کی عدیم المثال افادیت حبیب اللہ پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
عرب لیگ کی تاریخ اور اس کے مقاصدایوب خیال پروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
الحرکات الدینیہ السیاسیۃ فی العراق عبد القہار داؤدالعانیپروفیسر علامہ علاؤالدین صدیقی
اٹھارویں صدی میں پاک وہند کے مسلمانوں کی مذہبی ،معاشرتی اور اقتصادی حالتساجدہ خاتون ڈاکٹر سید عابد احمد علی