علوم اسلامیہ کے تحقیقی مجلات کی ڈائریکٹری
یہاں علوم اسلامیہ کے تحقیقی مجلات کی ڈائریکٹری میں مجلات کا مختصر تعارف، رابطے کی معلومات اور ان کی ویب سائٹس کے لنکس موجود ہیں۔
صارفین کی خدمت میں
تحقیقی اداروں سے شائع ہونے والے علوم اسلامیہ کی تحقیقی مجلات سے تحقیق کے جدید رجحانات سے آگاہی ملتی ہے نیز محققین کو اپنے تحقیقی مضامین شائع کروانے کے لیے وسیع مواقع دستیاب ہوتے ہیں۔ یہاں مجلات کا مختصر تعارف اور رابطہ موجود ہے۔ یہاں کچھ ایسے مجلات بھی موجود ہیں جو پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک سے شائع ہوتے ہیں جب کہ بعض مجلات ایچ ای سی کی کیٹیگری کے حصول کے لیے کوشش کررہے ہیں۔ HEC کی طرف سے دی گئی کیٹیگریز کے لحاظ سے مجلات کی الگ الگ فہارس بھی یہاں فلٹر کی جاسکتی ہیں۔ مجلات کی کیٹیگریز HEC کے HJRS سے حاصل کی گئی ہیں اور جو مجلات HJRS پر نہیں تھے ان کی کیٹیگریز ایچ کی ای سی کی ویب سائٹ پر موجود ریکارڈ سے حاصل کی گئی ہیں۔ ایچ ای سی کا ریکارڈ اس ربط پر اور HJRS اس ربط پر موجود ہے۔ مجلات سے متعلق مزید تفصیلات کے لیے یا تحقیقی مضمون کی اشاعت کے لیے مجلات کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
- تمام مجلات
- Xکیٹیگری
- Yکیٹیگری
- Zکیٹیگری(سابقہ)
- بیرون پاکستان
- کیٹیگری متوقع
قارئین اور مجلات کے ایڈیٹرز گزارش
اگر یہاں کسی مجلے کا ریکارڈ موجود نہیں یا کسی مجلے کی ریکارڈ میں کوئی غلطی نظر آئے یا نئے مجلات کا ریکارڈ مجلات کی ڈائریکٹری میں شامل کروانے کے لیے ہمارے آفیشل نمبر پر بذریعہ واٹس ایپ یا ای میل پر رابطہ کریں۔ اسکالرز کی طرف سے ڈائریکٹری سے متعلق تجاویز اور تاثرات کا انتظار رہے گا۔
واٹس ایپ رابطہ نمبر: +923106606263
ای میل ایڈریس: office@bahiseen.com