مشی گن یونیورسٹی
مشی گن یونیورسٹی میں علوم اسلامیہ کا ڈیپرٹمنٹ مڈل ایسٹ اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم ہے جہاں مڈل ایسٹ کی تاریخ، مذہب اسلام، اسلامی تاریخ،اسلامی تہذیب کے مضمون پڑھائے جاتے ہیں۔ ریسرچ کے موضوعات میں سروے ریسرچ کورس کے ساتھ اسلامی قانون،علم الکلام ، صوفی ازم، فلسفہ، تفسیر ، اسلامک عرب کلچر اور اہم متون پر تحقیق شامل ہے۔
ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل لنک یہ ہے:
https://lsa.umich.edu/middleeast/languages/fields-of-study/islamic-studies.html
گلوبل اسلامک سنٹر
گمشی گن یونیورسٹی کے تحت گلوبل اسلامک اسٹڈیز سینٹر بھی قائم ہے جہاں اسلامک اسٹڈیز کے انڈر گریجوایٹ اور انڈر گریجوایٹ کورسز کروائے جاتے ہیں۔ اسلام اور مسلم معاشروں سے متعلق تحقیق کرنے والے پچاس سے زیادہ نامور ماہرین اس شعبے میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔مختلف شعبوں کے اشتراک یہ سینٹر فعال ہے ۔
گلوبل اسلامک سینٹر کا آفیشل لنک یہ ہے:
https://ii.umich.edu/content/ii-directory/islamicstudies/en.html
گلوبل اسلامک سنیٹر کا اسکالرشپ پروگرام
https://ii.umich.edu/islamicstudies/undergraduates/internship-opportunities.html