ڈاؤن لوڈنگ سائٹس

اقبال کلمتی

اقبال کلمتی

یہ ویب سائٹ ایک طویل عرصے   سے اردو اور اسلامی کتب  کا پی ڈی ایف  ورژن پیش کررہی ہے۔ وقت کے ساتھ  ساتھ دوسری ویب سائٹ کے مضبوط ہونے سے اس کا ذخیرہ نسبتاً کم ہے مگر   اوریجنل ہے ۔ یہاں اسلامی کتب میں   عمومی دل چسپی کے چند ایک موضوعات ہیں مثلاً قرآن پاک، امام مہدی، عملیات و وظائف، دجال اور برکات رمضان  وغیرہ۔ تحقیقات کے حوالے سے یہاں اہم ذخیرہ مختلف زبانوں میں قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر  پی ڈی ایف ورژن میں ہے۔

[maxbutton id=”2″ url=”https://www.iqbalkalmati.com/” text=”اقبال کلمتی” ]

Related Posts