عرب دنیا میں اسلامی مخطوطے

(المکنز الدولی للمخطوطات)مخطوطات کا  جامع آن لائن پورٹل

المکنز الدولی للمخطوطات مخطوطات کا جامع آن لائن پورٹل

مخطوطات  پر سینکڑوں ویب سائٹس موجود ہیں۔ جن میں  ”المکنزالدولی للمخطوطات الاسلامیہ“

The International Treasury of Islamic Manuscripts

کے نام سے  موجود آن لائن پورٹل ایک جامع ویب سائٹ ہے۔

                                                مغرب میں اسلامی مخطوطات لائبریریز میں موجود ہیں۔ ان کے بڑے ذخائر جرمنی ، فرانس اور برطانیہ میں ہیں۔ اہل مغرب نے دیگر علوم کی طرح اسلامی مخطوطات کو بھی بڑے اہتمام کے ساتھ محفوظ کیا ہے۔ برطانیہ میں انڈیا آفس لندن تو تاریخی حوالوں سے انتہائی اہم ذخیرہ ہے۔ جہاں برصغیر کی تاریخ سے متعلق اہم نوشتے بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ مخطوطات سے استفادے کا ذوق تو ناپید ہوتا جارہا ہے۔ لیکن پھر بھی اگر کوئی شخص ان ذخائر کی معلومات حاصل کرنا چاہے۔ یا متاع گم گشتہ میں کسی مخطوطے کی تلاش ہو تو منسلک صفحے پر اس اہم پورٹل کا تعارف موجود ہے۔ اس پورٹل کو اسلامک مینیوسکرپٹ ایسوسی ایشن نے جرمنی کی بڑی یونیورسٹیز کے تعاون سے بنایا ہے۔ یہاں برلن اسٹیٹ لائبریری، برٹش لائبریر، آسٹرین یونیورسٹی اور دیگر لائبریریز کی مینیوسکرپٹ کولیکشن تک رسائی کے لنک بھی موجود ہیں۔ اس ویب سائٹ کے ذریعے چند صفحات کا نمونہ حاصل کیا جاسکتا ہے جب کہ مکمل کتاب قیمت کی ادائیگی کے ساتھ مشروط ہے۔

                                                             اس ویب سائٹ کے اہم اور جامع ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس پورٹل کو اسلامک مینیوسکرپٹ ایسوسی ایشن نے جرمنی  کی بڑی یونیورسٹیز کے تعاون سے بنایا ہے۔ یہاں  برلن اسٹیٹ لائبریری، برٹش لائبریر، آسٹرین یونیورسٹی اور دیگر لائبریریز کی مینیوسکرپٹ کولیکشن تک رسائی کے لنک موجود ہیں۔  ویب سائٹ کا لنک یہ ہے:

[button title=”المکنز الدولی للمخطوطات الاسلامیہ” link=”https://www.manuscript-treasury.net/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]

Welcome to The International Treasury of Islamic Manuscripts

There are millions of Islamic manuscripts in the world today. Having survived centuries of political, social, and economic change, many of these manuscripts are still uncatalogued, inaccessible, and face the threat of destruction.
In order to secure their digital future, to make their existence known both for research and private use, The International Treasury of Islamic Manuscripts provides a free online manuscript catalogue hosting service in Arabic and English. It guarantees hosting, security and sustainability.

B. or. 215, f 69v-70r, Leipzig University Library, Germany

While the partner institutions are responsible for cataloguing and digitising, ITIM supports these activities by providing introductory reference material as well as training in cooperation with The Islamic Manuscript Association.