باحثین ڈاٹ کام پر موجود سوشل آئیکن کا ستعمال
حال ہی میں ہم نے اپنی ویب سائٹ پر سوشل آئیکن کا فیچرفراہم کیا ہے۔ اس کی خصوصیات کیا ہیں اور ان سے آپ کیا فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟ اگر آپ پہلے سے نہیں جانتے تو یہ تصویرآپ کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔
ان آئیکنز کے ذریعے آپ ویب سائٹ سے منتخب موضوعات،صفحات یا پوسٹیں محفوظ کرسکتے اور سوشل میڈیا پر شئیر کرسکتے ہیں۔