تحقیق و تدوین کا طریقہ کار
ڈاکٹر خالق داد ملک کی یہ کتاب موضوع کے لحاظ سے جامع کتاب ہے کہ اس میں تحقیق کے تمام موضوعات کو سمیٹا گیا ہے۔ خصوصیت اس کتاب کی یہ ہے کہ اس میں عربی، علوم اسلامیہ اور سوشل سائنسز میں تحقیق و تدوین کو طریقہ کار کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ طلبہ کی ضرورت کے تمام مباحث اس میں موجود ہیں۔