مائیکرو سافٹ آفس ورڈ میں صفحات پر خودکارطریقے سے نمبرلگانا
مائیکروسافٹ آفس میں صفحات کو خود کار طریقے سے نمبر لگانا۔
نئے لوگوں کے لیے یہ ویڈیو بہت مفید ہوگی۔
ویڈیو تین اہم مہارتوں پر مشتمل ہے
نمبر لگانا
پہلے صفحے کو خالی چھوڑنا
مخصوص نمبر سے شروع کرنا