فکر اسلامی آن لائن فورمز

ریلیجئیس اسٹڈیز فورم

ریلیجئیس اسٹڈیز فورم

کالج آف سائنس اینڈ آرٹس ، یونیورسٹی آف میامی

                                 یہ یونیورسٹی آف میامی کے کالج آف سائنس اینڈ آرٹس کا فورم حقیقی فورم ہے۔ یہ فورم پر ہونے والے مباحثوں کو آن لائن فورم پر شائع کردیتے ہیں۔ باحثین یہاں سے فکر اسلامی اور تقابل مذاہب پر معاصر رجحانات کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ باحثین جو معاصر رجحانات پر تحقیق کررہے ہیں وہ یہاں سے معاصر رجحانات اور ان کے تازہ ترین موقف کا مطالعہ کرسکتے ہیں ۔ ان کی رپورٹس  حاصل کرکے ان کا تقابل اورتنقید کرسکتے ہیں۔

جواب دیں