لائن اور نمبر کے درمیان فاصلہ برابر کرنا
فہرست میں لائن اور نمبرز کا درمیانی فاصلہ 10 یا 100کے عدد پر جاکر بے ترتیب کیوں ہوجاتا ہے؟ کیا اس درمیانی فاصلے کو درست کیا جاسکتا ہے؟ ظاہر ہے کہ اس دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ بس آپ کو یہ راکٹ سائنس سیکھنی پڑے گی۔ تو سیکھیے نمبر اور لائن کے درمیان فاصلے کو برابر کرنے کی راکٹ سائنس پونے 4 منٹ اور 45 سیکنڈ میں!