باحثین ریسرچ ٹولز

مصادرومراجع کی الف بائی ترتیب

مصادرومراجع کو الف بائی ترتیب کیسے دیں؟

کیا ایک ایک سطر کو درست کیا جائے اور بار بار مشکل اٹھائی جائے؟

یا درست طریقہ سیکھا جائے؟

بہت ہی مشکل سمجھا جانے والا کام جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ممکن ہے۔

باحثین علوم اسلامیہ کی یہ ویڈیو ڈیجیٹل اردو سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے سب سے بڑا تحفہ ہے اور اب آپ کو یہ تحفے تسلسل کے ساتھ ملتے رہیں گے۔

یہ راز اردو داں طبقے کو آج تک کسی نے نہیں بتایا ہوگا۔

دیکھنے کے بعد افادۂ عام کی غرض سے شئیر بھی کریں!

ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور دوستوں کو بھی بتائیں!

جواب دیں