تحقیقی مضامین کے ذخیرے

پروکویسٹ

پروکویسٹ


                                               پروکویسٹ دراصل پبلشنگ کمپنی ہے جو ریسرچ پیپرز اور ای بکس کا بہت بڑا ذخیرہ رکھتی ہے۔ یہاں تمام سہولیات مفت مل جاتی ہیں۔ یہاں سے کتب اور ریسرچ پیپرز میں تلاش کیا جاسکتا ہے۔ ویب سائٹ پر لائبریریز، ریسرچ پیپر، ٹولز اور پروڈکٹس موجود ہیں۔ اس ویب سائٹ علوم اسلامیہ سے متعلق رسمی مواد بہت زیادہ نہیں ہے البتہ یورپ میں چھپنے والی انگلش کی کتابیں بآسانی مل جاتی ہیں۔ فکری، تاریخی اور ثقافتی موضوعات پر ریسرچ کرنے والے یہاں سے مغربی مآخذ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

جواب دیں