مائیکروسافٹ آفس میں نیا ٹیب بنائیں اور کام کو آسان بنائیں۔
مائیکروسافٹ آفس میں آپ اپنی پسندیدہ اور مطلوبہ سیٹنگز، آپشنز کو ایک ٹیب میں جمع کرکے آپ اپنے کام کی رفتار اور معیار کو مزید بہتر بناسکتے ہیں۔ جانیے اس ویڈیو میں کہ یہ سب کیسے ہوگا۔
How to create New Tab in MS Office
Customized Interface in MS Office
Customized Tab in MS Office
New Tab in MS Office