مائیکروسافٹ آفس

مائیکروسافٹ آفس میں خودکار طریقے سے کام کو محفوظ اور ریکور کرنا

Auto save and Auto Recover in MS Office

Auto save and Auto Recover in MS Office

مائیکروسافٹ آفس میں خودکار طریقے سے محفوظ کرنا

اور خودکار طریقے سے محفوظ کردہ فائل کو نکالنا

مکمل طریقہ سیکھیں۔

کیا کام کے دوران آپ کو فائل کریش ہونے کا خطرہ رہتا ہے؟ کیا آپ کو ڈیٹا ضائع ہونے کا خطرہ ہے یا آپ ہر منٹ کے بعد آپ فائل میں کیے گئے کام کو خود بخود محفوظ ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ اس ویڈیو میں ان سوالات کو آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں تفصیل کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خودکار طریقے سے محفوظ ہونے والی فائل کو کیسے اور کہاں سے آپس لایا جاسکتا ہے؟

ویڈیو کو لائک کریں اور اگر ہمارے چینل پر آپ نئے ہیں تو سبسکرائب ضرور کریں۔ آپ کے سوالات کا انتظار رہے گا۔

Video describes how to save your work in ms office in every minute and keep you data and time save. This video tells how to get Auto-recovery file back.

Related Posts

جواب دیں