کارخیر میں حصہ لیجیے!


                                                                 باحثین علوم اسلامیہ ایک جامع اور منظم منصوبے کے تحت علوم اسلامیہ سے متعلق بڑے شعبہ جاتـ کا ڈیٹا بیس مرتب کررہا ہے۔ یہ ڈیٹا بیس نہ صرف محققین کے لیے بلکہ عوام الناس، مصنفین، اسکالرز اور اداروں کے لیے بھی انتہائی اہم ثابتـ ہوگا۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ پلیٹ فارم ان شاء اللہ قدم قدم پر بہتری کے لے لیے معاون و مدد گار بنے گا۔ ہم شبـ وروز اس میں بہتری اور ترقی کے لیے محنت کررہے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کو تیار کرنے، وسعت دینے، مؤثر بنانے اور تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کے لیے آپـ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اگر آپـ سمجھتے ہیں کہ باحثین علوم اسلامیہ بہتری کی جانب گام زن ہے اور یہ کوشش دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے تو ہمارے ساتھ مالی تعاون کیجیے!

[contact-form-7 404 "Not Found"]