عرب دنیا میں علوم اسلامیہ میں بڑے پیمانے پر تحقیقات ہورہی ہیں۔ یہ تحقیقات بنیادی مآخذ اور تنقیدی مطالعے کے ساتھ ساتھ قدیم کتب کی ایڈیٹنگ وغیرہ پر مشتمل ہیں ۔ اس کام میں اہل عرب خصوصی ذوق رکھتے ہیں۔ عرب دنیا میں یونیورسٹیز میں شعبہ ہائے علوم اسلامیہ کا تعارف درج ذیل ہے۔